the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ: ۲۱؍جولائی ( نامہ نگار)ناندیڑ ضلع میں مختلف مقامات پر چوری کے واقعات پیش آئے ہیں ۔ پولس اطلاع کے مطابق کنوٹ کے اسلاپور کے رہنے والے آشیش سنکوار (۴۰سال ) یہ اپنے مکان کو تالہ لگاکر باہر گاؤں گئے ہوئے تھے ۔ نامعلوم چوروں نے ان کے مکان کا تالہ توڑکر الماری میں رکھے ہوئے زیورات اور نقد رقم چوری کرلی ۔ چوروں نے دو لاکھ ۱۱؍ہزاررپئے کا مال چوری کیا ہے ۔ اسلا پور پولس اسٹیشن میں نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ اسی طرح ماہور تعلقہ کے ہی سندکھیڑ



کے رہنے والے قاضی ضمیر الدین نے پولس میں شکایت درج کرائی کہ ان کے کھیت میں بھونگڑا پوار عرف پریم پرلہاد چوہان ان دونوں نے تانبے کے گھڑے چوری کرلئے ۔ جس کی قیمت ۲۰؍ہزارروپئے بتائی گئی ہے ۔ سندکھیڑ پولس اسٹیشن میں دونوں کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔ ہڈکو کے گیانیشور نگر کے رہنے والے پربھو مٹھپتی نے اپنی بجاج موٹرسائیکل اپنے مکان کے سامنے رات کے وقت کھڑی کی تھی ۔ نامعلوم چوروں نے ان کی پرانی موٹرسائیکل وہاں سے چوری کرلی ۔ سڈکو پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.